امائینو ایسڈ کون سی ہیں؟ سپرے والی این پی کے؟ بوران کون سی دستیاب ہیں؟
پیش ہے پاک ایگری مارکیٹ کا جدید ٹول۔ ضرورت کی کھاد ابھی تلاش کریں
رایا کی کاشت شمالی پنجاب میں 20 ستمبر، وسطی پنجاب میں یکم اکتوبر اور جنوبی پنجاب میں اکتوبر کے وسط کے بعد شروع ہوگی، 2023
زرعی اجناس اور نئی و استعمال شدہ زرعی مصنوعات کے پروڈکٹس تفصیلات کے ساتھ
بیج، کھاد، زرعی ادویات، زرعی آلات، ویٹرنری ڈاکٹر،آٹو شاپس اور آڑھتیوں کی آن لائن دوکانیں
بہتر قیمت خرید اور مصنوعات کے بہترین انتخاب کیلئے مالکان سے براہ راست رابطہ
پاک ایگری مارکیٹ زراعت سے منسلک افراد کیلئے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں زرعی معلومات فصلوں اور علاقوں کے حساب سے جبکہ زرعی مصنوعات کی خرید و فروخت اور زرعی مداخلات کی خرید کیلئے دُوکانوں کے رابطہ نمبر تحصیل کی سطح پر مرتب کئے گئے ہیں۔