مورخہ ۱۰اکتوبر۲۰۲۵
آلو کی کاشت کا بہترین وقت ماہ اکتوبر ہے۔ آلو کی تازہ پیداوار بطور بیج نئی کاشت کے لیے موزوں نہیں ہوتی ۔ کاشت سے پہلے خوابیدگی کو توڑنا ضروری ہوتا ہے۔ آلو 10 تا 12 ہفتے پڑا رہنے سے خوابیدگی خود بخود ختم ہو جاتی ہے۔ بیماری سے پاک تصدیق شدہ بیج کا استعمال کریں۔ کاشت سے کم از کم 10 دن پہلے بیچ کو سرد خانے سے نکال لیں اور سایہ دار جگہ پر رکھیں تا کہ بیج باہر کے عام درجہ حرارت سے اپنے آپ کو مانوس کر لے اور اس میں شگوفے پھوٹ آئیں۔ موسم خزاں کی فصل کے لیے شرح محم 1200 1400 کلوگرام فی ایکٹر استعمال کریں۔
پاک ایگری مارکیٹ کی ڈائریکٹری میں پاکستان بھر سے موجود ۵ ہراز سے زائد زرعی مراکز، آڑھتھی،ہاروسٹنگ، سولر،ٹرانسپورٹر سروسز کے رابطہ نمبر موجود ہیں؛ اپنی ضرورت کے مطابق سروس تلاش کریں۔
زرعی سروس اور زرعی مصنوعات کے اشتہار لگانے والوں سے براہ راست رابطہ کریں۔مختلف بیچنے والوں سے قیمت کا اندازہ کریں اور ڈیل کریں، کسی بھی کمیشن کے بغیر
زرعی کمپنی، دکان یا زرعی سروس پاک ایگری مارکیٹ دے رہا ہے آپ کو اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ کا بہترین موقع، آج ہی آپنا پورٹ فولیو ہماری ویب سائیٹ پر بنائیں اور شوکیس کریں پراڈکٹس۔