اشتہار لگائیں

زرعی مصنوعات کی خریدوفروخت گھر بیٹھے بذریعہ موبائل!

پاک ایگری مارکیٹ لایا زرعی کاروبار کرنے والوں اور کسانوں کیلئے اپنی زرعی مصنوعات کی تشہیر کا آسان طریقہ


پاک ایگری مارکیٹ کسانوں کو دے رہا ہے موقع اپنی زرعی اشیا، جیسے پرانی مشینری، زرعی اسٹاک، زرعی رقبہ با آسانی بیچنے کا۔ اپنی پروڈکٹ کی تصویر ، تحصیل اور موبائیل نمبر کے ساتھ اشتہار لگائیں۔ ہر اشتہار کے ساتھ آپ کا رابطہ نمبر دیا جاتا ہے تاکہ خریدار آپ سے براہ راست رابطہ کر لیں۔


اگر آپ کسان ہیں اور آپ کو زرعی استعمال کی کسی چیز جیسے زرعی دوائی، کھاد، بیج ، مشینری، زرعی رقبہ وغیرہ کی ضرورت ہے، تو آپ "ضرورت برائے" کا اشتہار لگا سکتے ہیں۔ بیچنے والے حضرات آپ سے براہ راست دیے گئے رابطہ نمبر پر رابطہ کر لیں گے۔


پاک ایگری مارکیٹ پر اپنی دوکان کی تفصیلات نام، شہر، وزیٹنگ کارڈ شامل کر کہ پیج بنائیں، اور لے آئیں اپنی دوکان آن لائین بلکل مفت۔ پاک ایگری مارکیٹ پر ۵۰۰۰ سے زائد زرعی دوکانوں اور سروسز کےآن لائین پیج ہیں۔ ہر دوکان کے ساتھ دوکاندار کا واٹس ایپ اور فون نمبر دیا جاتا ہے تاکہ کسان آپ سے براہ راست رابطہ کر کہ اپنی ضرورت کے مطابق معلومات حاصل کر لیں۔


دوکان میں موجود پروڈکٹس، پیج پر شامل کر کے پروڈکٹس کی آن لائین مارکیٹمگ کریں



یاد رہے کہ پاک ایگری پر فلحال خرید و فروخت کی سہولت نہیں ہے۔ ہم کسانوں کا دوکانداروں سے اور سروس مالکان سے رابطہ کرواتے ہیں۔


اشتہار لگائیں
پاک ایگری رابطہ