پاک ایگری مارکیٹ آپ کی دہلیز پر وزارت موسمیاتی تبدیلی کی فلیگ شپ مصنوعات لاتی ہے۔
پاک ایگری مارکیٹ زراعت سے منسلک افراد کیلئے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں زرعی معلومات فصلوں اور علاقوں کے حساب سے جبکہ زرعی مصنوعات کی خرید و فروخت اور زرعی مداخلات کی خرید کیلئے دُوکانوں کے رابطہ نمبر تحصیل کی سطح پر مرتب کئے گئے ہیں۔