فلورا کل %70 ڈبلیو پی زرعی ادویات

میٹری بوزین

سرگودھا

1324

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

فلوراکل آلو اور گندم کی فصل میں جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے والا وسیع الاثر زہر ہے۔ اس کاطاقتوراثرجڑی بوٹیوں کو  اگنے سے پہلے ہی زمین کے اندر تلف کر دیتا ہے۔ پہلے سے اگی ہوئی جڑی بوٹیوں کے پتوں اور جڑوں پر اثر کرکے انھیں بھی مکمل طور پرتلف کے دیتا ہے۔ لہذا اس کا استعمال جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے اور بعددونوں صورتوں میں کیا جا سکتا ہے۔


اضافی تفصیلات
بیماریاں ,
قسم ویڈیسائیڈ
متاثرہ فصل گندم، آلو
زہر میٹری بوزین
کمپنی ایکسن گروپ
جڑی بوٹیاں چوڑے پتوں والی، گھا س کے خاندان کی جڑی بوٹیاں
کمپنی ویب سائٹ ایکسن گروپ پاکستان

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں