پیاز پاکستان کی اہم فصل ہے۔ پیاز کی فصل میں اگنے والی جڑی بوٹیاں غذائی اجزاء میں حصہ دار بن کر فصل کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پیاز کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی مینجمنٹ کے لیے ایسی جڑی بوٹی مار دوا کا انتخاب کیا جائے جو فصل میں جڑی بوٹیوں کے اُگنے سے پہلے ہی ان کی بہتر مینجمنٹ کرے ۔ ایگفار ما کا فیزر ر ایک ایسا ہی منفرد اور وسیع دائرہ اثر رکھنے والا پراڈکٹ ہے جو اپنی بہترین سرائیت پذیری کے باعث فصل میں مختلف اقسام کی جڑی بوٹیوں کی بہترین مینجمنٹ فراہم کرتا ہے۔
سفارشات برائے استعمال
مقدار استعمال فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
750 ملی لٹر | ڈیلا، گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں | پیاز |
نقصان دہ جڑی بوٹیاں مقدار استعمال فی ایکڑ
ڈیلا، گھاس نما اور چوڑے پتوں 750 ملی لٹر
والی جڑی بوٹیاں
وقت استعمال : جڑی بوٹیاں اگنے سے پہلے، فصل کی منتقلی کے بعد لگائے گئے پہلے پانی کے 24 گھنٹے کے اندر اسپرے کریں۔ بہترین نتائج کیلئے ہمیشہ تازہ بنی ہوئی کھیلیوں میں اسپرے کریں اور فلڈ جیٹ نوزل کا استعمال کریں۔ اسپرے کے بعد فصل کی گوڈی ہر گز نہ کریں۔ ریتیلی اور کلر اٹھی زمینوں پر ہر گز استعمال نہ کریں۔
بیماریاں | , |
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے