تربوز سرنگی مکھی
تربوز کی فصل میں سرنگی مکھی پتوں کا سبزمادہ کھرچ کر کھاتی ہے جس سے پتوں پر سفید لکیریں بن جاتی ہیں۔ سرنگی مکھی کا حملہ تربوز کی ٹنل کاشتہ فصل میں زیادہ ہوتا ہے۔
تربوز سرنگی مکھی تدارک
تربوز پر لیف مائنر یا سرنگی مکھی کے حملہ کی صورت میں سپرے کریں ۔
-
سائیرومیزائن یا
-
بائی فینتھرین
حوالہ: محمکہ زراعت حکومت پنجاب ، محمد عاشق: منافع بخش کاشت







