پرائم ونڈا پرائم ونڈا ایک پروٹین نشاستہ چکنائی اور مدنیاتی اجزا کا متوازن خوراک ہے یہ جانوروں میں متوازن خوراک جو کہ سائنسی اور تجرباتی بنیاد پر بین الاقوامی معیار کو سامنے رکھتے ہوئے تجربہ کار ماہرین کے زیر نگرانی تیار کی جاتی ہے متوازن غذا جو پرائم ونڈے میں استعمال کی جاتی ہے اس میں لحمیات نشاستہ چکنائی وٹامنز اور منرل جانور کی غذائی ضروریات کو پورا کرتی ہے رابطہ نمبر 03260991216 مزید معلومات کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں مال ہول سیل پر دستیاب ہیں