ہماری مصنوعات اور خدمات
اعلیٰ معیار کی سلیکا سینڈ: شیشے کی تیاری، فاؤنڈری اور دیگر صنعتی کاموں کے لیے بہترین۔
- واٹر فلٹریشن میڈیا: واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس اور ڈرپ اریگیشن (قطرہ قطرہ نظامِ آبپاشی) کے لیے خاص طور پر تیار کردہ کوارڈز اور ریت۔
- زرعی خاکہ (اسٹون ڈسٹ): پیسٹیسائیڈ (کیڑے مار ادویات) اور کھاد کی صنعت کے لیے بطور فلر مٹیریل، جو کیمیکلز کو یکساں طور پر پھیلانے میں مدد دیتا ہے۔
- گریول اور گرینولر سینڈ: مضبوط تعمیرات، نکاسی آب، ٹیوبویل کے نظام اور پولٹری فارمز کے لیے بہترین انتخاب۔
- تعمیراتی مٹیریل: سڑکوں اور دیگر انفراسٹرکچر کے لیے پائیدار کرش اور فلٹریشن مٹیریل۔