!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

گریول برائے فروخت

اٹک
372 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

ہماری مصنوعات اور خدمات

اعلیٰ معیار کی سلیکا سینڈ: شیشے کی تیاری، فاؤنڈری اور دیگر صنعتی کاموں کے لیے بہترین۔

  • واٹر فلٹریشن میڈیا: واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس اور ڈرپ اریگیشن (قطرہ قطرہ نظامِ آبپاشی) کے لیے خاص طور پر تیار کردہ کوارڈز اور ریت۔
  • زرعی خاکہ (اسٹون ڈسٹ): پیسٹیسائیڈ (کیڑے مار ادویات) اور کھاد کی صنعت کے لیے بطور فلر مٹیریل، جو کیمیکلز کو یکساں طور پر پھیلانے میں مدد دیتا ہے۔
  • گریول اور گرینولر سینڈ: مضبوط تعمیرات، نکاسی آب، ٹیوبویل کے نظام اور پولٹری فارمز کے لیے بہترین انتخاب۔
  • تعمیراتی مٹیریل: سڑکوں اور دیگر انفراسٹرکچر کے لیے پائیدار کرش اور فلٹریشن مٹیریل۔

 

 

اس دوکان کی پراڈکٹ ہے

پروڈکٹ کا مالک

میر زریاب خان میر زریاب خان

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں