موسٰی کراپ سائنسز (MCS) کی جانب سے سیبا آرگینک میٹر 25٪ دانہ دار کی محدود اسٹاک سیل آفر دستیاب ہے۔ کل 50 بیگز میں سے 15 بیگز 2,000 روپے، 10 بیگز 1,700 روپے اور 25 بیگز 1,300 روپے فی بیگ کے حساب سے دستیاب ہیں۔ زمین کی زرخیزی، جڑوں کی مضبوطی اور فصل کی بہتر بڑھوتری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مقام، ملکہ ہانس۔