🌾 مکئی، باجرہ، گندم، سرسوں اور تمام فصلوں کے لیے بہترین اور واٹر پروف ترپال دستیاب ہے۔ مختلف سائز میں اعلیٰ معیار کے ترپال موجود ہیں۔ خاص ورائٹی میں ابراہیم کشتی والا ترپال، لال اور پیلا شیشہ والا ترپال اور گاڑیوں کے لیے واٹر پروف ترپال شامل ہیں۔ 18×24، 18×30، 36×65 اور دیگر تمام سائز دستیاب ہیں۔ ہر سائز کے مطابق قیمت مختلف ہے۔
علی رضآ