سلور کپ 60 – ایف 1 ہائبرڈ پھول گوبھی ایک اعلیٰ پیداواری اور جلد تیار ہونے والی قسم ہے۔ اس کی پھولیاں سفید، یکساں اور مضبوط ہوتی ہیں۔ یہ بیماریوں کے خلاف مزاحمت رکھتی ہے اور تجارتی کاشت کے لیے نہایت موزوں ہے کیونکہ اس کی شیلف لائف اچھی اور مارکیٹ میں طلب زیادہ ہے۔
فہیم الیاس ملک