ہمارا مقصد کسانوں کی خدمت کرنا ہے کماد کے فصل سے اضافی پیداوار حاصل کرنے کے لیئے سپر نائیٹروفاس (این پی) کا استعمال لازمی کریں نائیٹروفاس کے 6 فوائد:- > فاسفورس اور نائیٹروجن کی برابر مقدار فصل کودے زیادہ طاقت- >انتہائی تیزابی اثر؛تمام زمینوں کے لیئے موزون- >بجائی اور فصل کے ابتدائی مرحلوں میں یکساں مفید- >پودے کو صحت مند رکہتا ہے اور تیزی سے بڑہاتا- >پودوں کو غیر ضروری امراض سے بچاتا ہے- >دو قسم کی نائیٹرروجن دےفوری تیار خوراک اور دیر پا اثر-
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے