جپسم پاوڈر اینڈ پھتر جپسم

تونسہ شریف

1010

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

کلر سیم زدہ زمینوں کے لیے قدرتی کھاد زمین کی کھارا پن کو دور کر کے مھٹاس دیتا ہےجپسم پاؤڈر کی استعمال سےفصلوں کی پیداوار میں اضافہ کرتاہے ٹیوب ویل کی کھارا پانی کے لیے جپسم پتھر دستیاب ہیں. نیز ہمارے ہاں اعلی کوالٹی کی انڈسٹریل سطح پر استعمال کے لیے بلکل باریک میدہ فاہن جپسم دستیاب ہے

110 روپیہ 50 کلو وزنی پھتر 1400 ایک ٹن لوڈنگ کے ساتھ

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں