پلیج 39.4% ایس پی زرعی ادویات

خضدار

1016

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

کپاس پاکستان کی ایک نقد آور فصل ہے جو وطن عزیز کی کل زرِ مبادلہ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری دنیا بھر میں مشہور ہے اور اس کی وجہ ہمارے ملک کی بہترین کپاس ہے۔ تاہم، کپاس کی پیداوار کو رس چوسنے والے کیڑوں، خاص طور پر سفید مکھی، سے شدید نقصان پہنچتا ہے۔ یہ کیڑا نہ صرف فصل کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ وائرس کی بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔ لہذا سفید مکھی کا فوری تدارک بہت ضروری ہے۔ رچنا ایگروکیمیکلز کا "پلیج 39.4 فیصد ایس پی" چند گھنٹوں میں بالغ سفید مکھی کو مار دیتا ہے۔ پلیج سفید مکھی کے عصبی نظام کو تباہ کر کے اس کی موت کا باعث بنتا ہے۔ سفید مکھی کے حملے کو کنٹرول کرنے کے لیے 150 گرام فی ایکڑ سپرے کریں۔


اضافی تفصیلات
قسم انسیکٹیسائیڈ

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں