سفید یا آف وائٹ یا پنک شیڈ کا ایم جی او (میگنیشیم آکسائیڈ) منرل فیڈ گریڈ ہے جو جانوروں کی صحت کو بین الاقوامی ڈیری فارمنگ کے معیار کے مطابق بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ہمارے اعلیٰ معیار کے معدنی یعنی فیڈ گریڈ میگنیشیم آکسائیڈ منرل دنیا بھر میں مقبول ہے اور اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔
اس کے فوائد:
جانوروں کی بہترین غذائیت اور تندرستی کو سپورٹ کرنے کے لیے ہماری تازہ ترین ویڈیو دیکھیں۔
ای میل: fahmi@hubpak.com
صارف