ہائیبرڈ باجرہ بیج | 55S90 بیج، پنیری اسٹاک

کوٹ ادو

1469

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

طریقہ کاشت

ہائبرڈ باجرہ کی کاشت بذریعہ ڈرل اور چھٹا دونوں طریقوں سے کی جا سکتی ہے۔ قطار سے قطار کا درمیانی فاصلہ سوا فٹ سے ڈیڑھ فٹ اور پودے سے پودے کا فاصلہ چار انچ رکھیں۔

باجرہ کی کاشت شروع

فریش سٹاک نقالوں سے ہوشیار بار کوڈ والا

سونی دھرتی ہائیبرڈ بیج باجرہ

- ورایٹی 55S20
- ورایٹی 55S90
- ورایٹی 55S85

سب اچھی سیڈز کمپنیز میں سے مناسب قیمت رکھنے والا پروڈکٹ

انتظار کی گھڑیاں ختم صرف کسانوں کے لئے بڑی خوشخبری

پاکستان آن لائن سیڈز اینڈ پلانٹس نیٹ ورک ہمیشہ فارمرز کو جاندار پروڈکٹس متعارف کرواتا ہے

کسان بھائیوں کے لئے سال کا سب سے بہترین تحفہ پیش خدمت ہے

نمایاں خصوصیات

1. تنا اور جڑ مضبوط فصل گرنے سے محفوظ
2. فصل 95 سے 100 دن میں تیار اور دانہ بننے کی بہترین صلاحیت
3. موزوں وقت کاشت 10 جولائی سے آخر اگست تک
4. انتہائی سرسبز وزن اور مٹھاس رکھنے والا تنا
5. فصل پکنے سے پہلے یا بعد میں گھاس کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے

انتہائی مناسب قیمت

40 سے 45 من تک یقینی پیداوار

وزن 2.5 کلو فی ایکڑ

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں