جدید تحقیق پر مبنی ایسا منفرد زہر ہے جو تمام چوڑے پتوں اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خاتمے کی بے پناہ صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ گندم کی بہترین نشونما کا سبب بنتا ہے۔ جس کی بدولت اضافی پیداوار کا حصول ممکن ہوتا ہے ۔ 🌾 جڑیبوٹیوں کو اُگنے سے پہلے یا اُگتے ہی تلف کرتا ہے جس سے فصل کا نقصان فوری رک جاتاہے . 🌾 اس طرح زمین میں موجود تمام پانی اور کھاد صرف گندم کی پیداوار میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔ نمایا خصوصیات ® منفرد کیمیا۔ ® فوری اثر اور دیرپا کنٹرول۔ ® وصی داہرہ اثر ۔ ® فصل سے بہترین مطابقت۔ ® جھاڑ میں اضافہ۔ ® دوہرا اثر رکھنے والی جڑیبوٹی مار زہر۔ گندم میں تمام جڑیبوٹیوں کا خاطمہ مقدار 400ml فی ایکڑ ۔ نوٹ بہترین نتائج کیلئے پہلے پانی کے بعد اسپرے کریں جب جڑیبوٹیا 2-4 پتوں کی حالت میں ہوں اور خوب بڑہوتری کر رہی ہوں۔
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے