ایگزی گرین جڑی بوٹی مار زہر

گوجرہ

581

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

Oxy-Green 24EC آگزی گرین
لہسن اور پیاز کی فصل میں تمام اقسام کے چوڑے اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا مؤثر حل سن کراپ گروپ، گرین لٹ انٹرنیشنل کی 
• "آگزی گرین  24EC" دستیاب ہے۔
• وقت کی قید سے آزاد۔
• جڑی بوٹیاں اُگنے سے پہلے اور اُگنے کے بعد (جب جڑی بوٹیاں 2 سے 3 پتوں کی حالت میں ہوں) دونوں طریقہ کار سے مؤثر۔ "آگزی گرین 24EC" ۔
° مقدار فی ایکڑ۔
• لہسن کی فصل میں 400 ملی لیٹر۔
• پیاز کی فصل میں 250 ملی لیٹر۔
• نوٹ! 100 لیٹر پانی میں فلڈ جیٹ نوزل سے فی ایکڑ سپرے کریں۔
• بلٹی اور کورئیر کی سروس پورے پاکستان کیلئے موجود ہے۔
• کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔
• بیج، زرعی ادویات، سپرے مشینری اور کھادیں ہول سیل مارکیٹ پر دستیاب ہیں۔
• منافع بخش زراعت، ہماری ترجیح۔

زرعی ماہرین کی زیرنگرانی
فری فیلڈ سروسز 
🇵🇰 بہتر زراعت کیلئے ⬇️
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
شہزاد ایگری ڈاکٹر Shehzad Agri Doctor 
پینسرہ روڈ اڈا 83 پُلی، دواکھڑی۔
03007210520,03004546280
Email: chlorophyllseed@gmail.com
Facebook Page, Whatsapp, TikTok, YouTube Channel: Chlorophyll Genetics🇵🇰
 


اضافی تفصیلات
بیماریاں ,

(1)یہاں دستیاب ہے


شہزاد ایگری ڈاکٹر

پینسرہ روڈ اڈا 83, پلی دوا کھڑی
کال کال

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں