!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

ویڈ گرپ ٪25 او ڈی

فلوراسولام + میزوسلفیوران میتھائل+ ایم سی پی اے

خضدار
1482 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

جدید تحقیق پر مبنی ایسا منفرد زہر ہے جو تمام چوڑے پتوں اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کے خاتمے کی بے پناہ صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ گندم کی بہترین نشونما کا سبب بنتا ہے۔ جس کی بدولت اضافی پیداوار کا حصول ممکن ہوتا ہے ۔ 🌾 جڑیبوٹیوں کو اُگنے سے پہلے یا اُگتے ہی تلف کرتا ہے جس سے فصل کا نقصان فوری رک جاتاہے . 🌾 اس طرح زمین میں موجود تمام پانی اور کھاد صرف گندم کی پیداوار میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔ نمایا خصوصیات ® منفرد کیمیا۔ ® فوری اثر اور دیرپا کنٹرول۔ ® وصی داہرہ اثر ۔ ® فصل سے بہترین مطابقت۔ ® جھاڑ میں اضافہ۔ ® دوہرا اثر رکھنے والی جڑیبوٹی مار زہر۔ گندم میں تمام جڑیبوٹیوں کا خاطمہ مقدار 400ml فی ایکڑ ۔ نوٹ بہترین نتائج کیلئے پہلے پانی کے بعد اسپرے کریں جب جڑیبوٹیا 2-4 پتوں کی حالت میں ہوں اور خوب بڑہوتری کر رہی ہوں۔

طریقہ استعمال 1
فصل بیماری / کیڑا
Active Chemical

یہ پروڈکٹ ان دکانوں پر دستیاب ہے (1)

کمپنی پراڈکٹس دیکھیں

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں