آٹھ فٹ فریم میں دو پھلے دستیاب ہے . نیز گیارہ فٹ فریم میں تین پھلے والا اور سات فٹ فریم میں ایک پھلے والا بلخصوص تربوز کے لئے آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے. پانی والی نالی کی گہرائی ڈیمانڈ کے حساب سے رکھی جاتی ہے
کھاد کے بغیر 100000 روپے
کھاد کے ساتھ 150000 روپے
فراست علی