!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

نصر پوری پیاز کی پنیری

کوٹ ادو
3352 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

فروری میں نصر پوری پیاز کی منافع بخش کاشت 
سستی پنیری ۔بہترین مواقع 
پیاز کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام 
پیاز کیلئے موزوں زمین ۔
میرا۔اور ہلکی میرا زمین 

پیاز کی فصل تیار ھونے کی مدت 120دن۔

پیاز کا وقت کاشت ۔یکم نومبر سے اخیر فروری 
مقدار پنیری فی ایکڑ 
45سے 50 کلو گرام والے آٹھ سے دس توڑے۔ 
درکار رقبہ فی ایکڑ پنیری  تیار کرنے کیلئے۔4 سے پانچ مرلہ ۔

کھیل۔
ریجر والی چھوٹی کھیل پر دونوں سائیڈز پر 3.5سے 4انچ کے وقفہ پر پیاز کے پودے کاشت کریں  
پنیری کی کھیت میں منتقلی ٹائم کھادیں ۔

ڈی اے پی ایک سے ڈیڑھ بوری۔
دو بوری بی او پی
دو کلو گرام سلفر
چھٹہ کر کے کھیل بنا دیں۔
قیمت فی توڑا 4500روپے
نوٹ ۔پیاز کے ساتھ دیسی جلال پوری مرچ 
کی بھنڈی کی ملٹی کراپنگ بھی کی جا سکتی ھے 
مزید معلومات اور ہر قسمی سیڈز اینڈ ویجیٹبلز پلانٹس منگوانے کیلئے رابطہ فرمائیں۔ 
پاکستان آنلاین سیڈز اینڈ ویجیٹبلز پلانٹس نیٹ ورکس 
چیف ایگزیکٹو آفیسر 
فھیم الیاس ملک 
لوکیش کوٹ ادو 

اس دوکان کی پراڈکٹ ہے

پروڈکٹ کا مالک

فہیم الیاس ملک فہیم الیاس ملک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں