درخت برائے فروخت – سفیدہ، بکائن اور شیشم ایگری اسٹاک

پاکپتن

308

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

ہمارے ہاں درختوں کی فروخت کے لیے 30 عدد سفیدہ، بکائن اور شیشم کے صحت مند اور بڑے درخت دستیاب ہیں۔ ہر درخت کی اونچائی تقریباً 35 سے 40 فٹ ہے اور ان کی کل لکڑی کا وزن تقریباً 300 من ہے۔ یہ لکڑی/ٹمبر، تعمیراتی کاموں اور فرنیچر سازی کے لیے نہایت موزوں ہے۔

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں