ٹوئن سٹار دونہایت مؤثر پھپھوندی کش اجزاء کا مرکب ہے ۔ دونوں اجزا فصل کی بڑھوتری کے دوران دوہرا تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
ٹوئن سٹار پھپھوندی کو آنے سے روکتا ہے اوراس کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود مسئلے کوبھی حل کرتا ہے۔
ٹوئن سٹار اسپرے کے فورا بعد پودے میں سرائیت کر جا تا ہے ۔
| بیماریاں | روئیں دار پھپوندی , سفوفی پھپھوندی , |
| قسم | فنگیسائیڈ |
| متاثرہ فصل | ٹماٹر، مرچ، انگور، آلو |
| زہر | مینکوزیب + سائموکسانل |
| کمپنی | ایکسن گروپ |
| کمپنی ویب سائٹ | ایکسن گروپ پاکستان |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے