تھائیوفیکسن %70 ڈبلیوپی زرعی ادویات

تھائیوفینیٹ میتھائل

سرگودھا

1192

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

تھائیوفیکسن کا اصل زہر حفاظتی اور معالجی دونوں طرح کی خصوصیات کا حامل ہے۔ اس لیے مختلف بیاریوں کے حملے سے پہلے اور بعد دونوں ہی صورتوں میں مکمل اور دیر پا تحفظ فراہم کرتا ہے۔ تھائیوفیکسن سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے بارش اور انتہائی گرم موسم میں بھی اپنا اثر برقرار رکھتی ہے ۔ اور بہتر نشو ونما کے ساتھ ساتھ پیداواری معیار اور منافع میں اضافے کا سبب بنتی ہے


اضافی تفصیلات
بیماریاں ,
قسم فنگیسائیڈ
زہر تھائیوفینیٹ میتھائل

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں