سیلوٹ 2.5 ای سی زرعی ادویات

لیمڈاسائی ھیلوتھرن

سرگودھا

1299

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

سیلوٹ کپاس کی دشمن سنڈیوں کو ہلاک کرنے کی بے مثال طاقت رکھتی ہے اور اس کے علا وہ سنڈیوں کے انڈے ضائع کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہے ۔

سیلوٹ اپنے طاقتورا جزاء کی بدولت زیادہ دیر تک مؤثرثابت ہونے کے علاوہ انتہائی با کفایت بھی ہے ۔

سیلوٹ یہ زہر ہرقسم کے موسم میں یکساں مؤثر ہے ۔


اضافی تفصیلات
بیماریاں ,
قسم انسیکٹیسائیڈ
متاثرہ فصل کپاس
زہر لیمڈاسائی ھیلوتھرن
کمپنی ایکسن گروپ
کمپنی ویب سائٹ ایکسن گروپ پاکستان

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں