پینڈولم 33 فیصدای سی ایک وسیع دائر ہ عمل والی دوا ہے جومنتخب جڑی بوٹیوں کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے ۔ یہ دوائی کھیت اور باغات میں بیج سے اگنے والی مختلف اقسام کی گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو ان کے آگنے سے پہلے ہی تلف کر دیتی ہے ۔ دوا کے اثر کی مدت اس کے استعمال کے طریقے اور موسمی حالات بالخصوص حرارت اور نمی پرمنحصر ہے
| بیماریاں | , |
| قسم | ویڈیسائیڈ |
| متاثرہ فصل | کپاس |
| زہر | پینڈی میتھالین |
| کمپنی | ایکسن گروپ |
| جڑی بوٹیاں | چوڑے پتوں والی، گھا س کے خاندان کی جڑی بوٹیاں |
| کمپنی ویب سائٹ | ایکسن گروپ پاکستان |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے