نذیف %20 ایس ایل زرعی ادویات

پیراکوایٹ

سرگودھا

1095

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

انتہائی مؤثر نذيفـا تمام گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ انتہائی باریک فطروں میں اسپرے کرنے والے مسٹ بلور ( Mist Blower)سے نذيف استعمال نہ کر یں ، بلکہ پشت پر باند ھنے والی اسپرئیر سے استعمال کر یں اور ایک حصہ نذیف میں کم ازکم چالیس حصہ پانی ملائیں


اضافی تفصیلات
بیماریاں ,
قسم ویڈیسائیڈ
زہر پیراکوایٹ
کمپنی ایکسن گروپ
جڑی بوٹیاں چوڑے پتوں والی، گھا س کے خاندان کی جڑی بوٹیاں
کمپنی ویب سائٹ ایکسن گروپ پاکستان

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں