میٹازیب %72 ڈبلیو پی زرعی ادویات

مینکوزیب + میٹالکسل

سرگودھا

1713

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

میٹازیب دونوں اجزا فصل کی بڑھوتری کے دوران دو ہرا تحفظ فراہم کرتے ہیں ۔

میٹازیب آلو کی فصل پرا گیتا اور پچھیتا جھلساؤ کھیرے کی فصل پر ڈاؤنی ملڈ یو کا نہایت انسداد کرتی ہے ۔ فصل پر اسپرے حفظ ما تقدم یا بیماری کی علامات ظاہر ہوتے ہی شروع کر دیں اور بعد میں 10سے 14دن کے وقفے سے دوسرا اور تیسرا اسپرے کریں


اضافی تفصیلات
بیماریاں روئیں دار پھپوندی , اگیتا جھلساؤ , پچھیتا جھلساؤ ,
قسم فنگیسائیڈ
متاثرہ فصل کھیرا،آلو
زہر مینکوزیب + میٹالکسل
کمپنی ایکسن گروپ
کمپنی ویب سائٹ ایکسن گروپ پاکستان

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں