چیتا سلفر پلس مقامی و امپورٹڈ کھاد

این پی کے 0:0:11 + سلفر ٪75 (دانےدار)

1879

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

فصل

مقدار فی ایکٹر

وقت استعمال

گندم، سبزیات

8 سے 10 کلوگرام

زمین کی تیاری یا کاشت کے وقت نیوٹرافل ڈی اے پی کیساتھ

دهان، آلو، مکئی، تیلدار اجناس، کپاس

10 سے 12 کلوگرام

زمین کی تیاری یا کاشت کے وقت نیوٹرافل ڈی اے پی کیساتھ

کماد

12 سے 15 کلوگرام

زمین کی تیاری یا کاشت کے وقت نیوٹرافل ڈی اے پی کیساتھ

باغات ( پھل دار پودے)

200 سے 250 گرام فی پودا

فاسفورس کھاد کے ساتھ

باڑہ اور تھوڑ بارہ زمینوں کے لیے:15 سے 20 کلوگرام فی ایکٹر زمین کی تیاری کے وقت

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل نائٹروجن، سلفر
کمپوزیشن این پی کے 0:0:11 + سلفر ٪75
کھاد قسم سلفر ,
طریقہ استعمال زمین میں ڈالیں ,
مقصد استعمال زمینی زرخیری , زمینی اصلاح ,

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں