فصل |
مقدار فی ایکڑ |
وقت استعمال |
کپاس، سورج مکھی |
2 سے 3 کلوگرام |
پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔ |
مکئی |
1.5 کلوگرام |
پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔ |
گندم، چاول |
2 کلوگرام |
شگوفے بننے کے مرحلے پر سپرے کریں۔ |
آلو |
2 کلوگرام |
اُگنے کے 10 دن بعد سپرے کریں۔ |
کھیرا، ٹماٹر، بند گوبھی، |
1 سے 2 کلوگرام |
پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔ |
گوبھی، مرچ، شملہ مرچ |
1 سے 2 کلوگرام |
پھول آنے سے پہلے پہلا سپرے کریں۔ دوسرا اور تیسرا سپرے 20 سے 30 دن کے وقفے سے کریں۔ |
ترشاہ پھل |
2 سے 3 کلوگرام |
کٹائی کے 30 دن بعد سپرے کریں۔ |
آم |
2 سے 3 کلوگرام |
پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔ |
| درجہ بندی | کھاد |
| مرکزی کیمیکل | نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم |
| کمپوزیشن | نائٹروجن ٪15، فاسفورس ٪15، پوٹاشیم ٪30 |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے