سولوپلانٹ مقامی و امپورٹڈ کھاد

این پی کے 30:15:15 (فولیئر)

1243

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

فصل

مقدار فی ایکڑ

وقت استعمال

کپاس، سورج مکھی

2 سے 3 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔

مکئی

1.5 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔

گندم، چاول

2 کلوگرام

شگوفے بننے کے مرحلے پر سپرے کریں۔

آلو

2 کلوگرام

اُگنے کے 10 دن بعد سپرے کریں۔

کھیرا، ٹماٹر، بند گوبھی،

1 سے 2 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔

گوبھی، مرچ، شملہ مرچ

1 سے 2 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے پہلا سپرے کریں۔ دوسرا اور تیسرا سپرے 20 سے 30 دن کے وقفے سے کریں۔

ترشاہ پھل

2 سے 3 کلوگرام

کٹائی کے 30 دن بعد سپرے کریں۔

آم

2 سے 3 کلوگرام

پھول آنے سے پہلے سپرے کریں۔

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم
کمپوزیشن نائٹروجن ٪15، فاسفورس ٪15، پوٹاشیم ٪30

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں