ڈیری ماسٹر ونڈا، فیڈ وغیرہ

لاہور

3510

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

دودھ کی پیداوار میں یقینی اضافہ اور جانوروں سے ہر سال بچہ حاصل کرنے کے لئے جانوروں کی ضرورت کے عین مطابق پروٹین ،انرجی ،اور منرلز پر مشتمل ڈیری ماسٹر اپنی مثال آپ ہےاس کی باقاعدہ اور پوری مقدار میں استعمال سے نہ صرف ٢٥لیٹر تک دودھ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ جانور صحت مند رہتا ہے اور غذائی قلت کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے

ڈیری ماسٹر : اضافی پروٹین ، انرجی اور منرلز کی وجہ سے جانوروں میں قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے

تجویز کردہ خوراک
گاۓ :١ کلو گرام ڈیری ماسٹر ونڈا ٣ لیٹر دودھ کے لئے
بھینس  : ١ کلو گرام ڈیری ماسٹر ونڈا ٢ لیٹر دودھ کے لئے

(1)یہاں دستیاب ہے


ماسٹر فیڈ

کمرشل ایریا،ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی ، فیز1 ،لاہور پاکستان 56 -K
کال

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں