!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

ارلی پھول گوبھی (سٹھا)بیج

کوٹ ادو
2520 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

ارلی پھول گوبھی (سٹھا)بیج ڈرکٹ چوکہ لگائیں. گھر کا ھاتھ کا بنا فریش بااعتماد سیڈ
 شرح بیج : 500 گرام فی ایکڑ
سائز: 1.5 سے 2.5 کلو گرام فی پھول ٹھوس حالت
ارلی گوبھی کی فروخت منڈی ریٹ 250 کے لگ بھگ  فی پانچ کلو گرام
بیج کی فی ایکڑ کی مناسبت ترین قیمت 5250 روپے
پودے سے پودے کا فاصلہ14 انچ
 

قیمت کے لئے کال پر رابطہ کریں 

اس دوکان کی پراڈکٹ ہے

پروڈکٹ کا مالک

فہیم الیاس ملک فہیم الیاس ملک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں