تربوزسست تیلہ
سست تیلہ کے بالغ اور بچے پتوں کی نچلی سطح سے رس چوس کر نقصان پہنچاتے ہیں۔ سست تیلہ اپنے جسم سے ایک میٹھا مادہ خارج کرتا ہے جس کی وجہ سے پتوں پر سیاہ الی لگ جاتی ہے اور پتوں کا ضیائی تالیف کا عمل شدید متاثر ہوتا ہے۔
تربوزسست تیلہ تدارک
تربوز میں سست تیلہ کے حملہ کی صورت میں امیڈاکلوپرڈ سپرے کریں ۔
حوالہ: محمکہ زراعت حکومت پنجاب ، محمد عاشق: منافع بخش کاشت
