خربوزہ سرنگی مکھی 

خربوزہ  کی فصل میں سرنگی مکھی پتوں کا سبز مادہ  کھرچ کر کھاتی ہے جس سے پتوں پر سفید لکیریں بن  جاتی ہیں۔سرنگی مکھی   کا حملہ  خربوزہ کی ٹنل کاشتہ فصل میں زیادہ ہوتا ہے۔ 

خربوزہ سرنگی مکھی تدارک

خربوزہ کی فصل کو سرنگی مکھی سے بچانے کے لئے بائی فینتھرین دس ای سی دو سو پچاس ملی لٹر یا لیمڈاسائی ھیلوتھرن  دو اعشاریہ پانچ سی ایس دو سو پچاس ملی لٹر   فی ایکڑ کے حساب سے سپرے کی جاتی ہے۔

Reference

http://www.agripunjab.gov.pk/

Muhammad Ashiq, "Munafa Baksh Kasht"