خربوزہ پھل کی مکھی
خربوزہ کو پھل کی مکھی سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔ اس کا حملہ پھل لگنے کے بعد ہوتا ہے۔
خربوزہ پھل کی مکھی تدراک
خربوزہ کو پھل کی مکھی سے بچانے کے لئے میتھائل یوجینال کے جنسی پھندے لگائے جاتے ہیں۔ شدید حملے کی صورت میں سپائنوسیڈ + پروٹین ہائیڈرولائیسیٹ ایک سو بیس پچاس تا پانچ سو ملی لٹر یا ڈائی میتھوایٹ چالیس ای سی تین سو تیس ملی لٹر یا ٹرائیکلورفون سو گرام سو لٹر پانی میں ملا کر صبح یا شام کے ٹھنڈے موسم کے دوران سپرے کی جاتی ہے۔
Reference
Muhammad Ashiq, "Munafa Baksh Kasht"
