کریلا لیف مائنر
ٹنل میں کاشتہ کریلے پر لیف مائنر کا زیادہ حملہ ہوتا ہے۔ لیف مائنر کریلے کے پتوں کا سبز مادہ خرچ کر کھا تا ہے ۔ جس سے پتوں پر بے ڈھنگی سفید لکیریں بن جاتی ہیں۔
کریلا لیف مائنرتدارک
کریلے کی فصل کو لیف مائنر سے بچانے کے لئے بائی فینتھرین دس ای سی دو سو پچاس ملی لٹر یا لیمڈاسائی ھیلوتھرن دو اعشاریہ پانچ ای سی دو سو پچاس ملی لٹر فی ایکڑ کے حساب سے سپرے کریں ۔
Reference
Muhammad Ashiq, "Munafa Baksh Kasht"
















