شناخت کی علامات

 تنے پر گہرے بھورے دھبے جو اوپر کی طرف پھیلتے ہیں۔ شاخوں کا مرجھانا اور خشک ہونا۔ تنے میں دراڑیں اور گاڑھے مواد کا اخراج۔ پتوں اور ٹینڈوں کا قبل از وقت جھڑنا۔

حملے کا وقت

 جولائی – اکتوبر (زیادہ نمی اور گرم موسم میں حملہ شدید ہوتا ہے)۔ 

کیمیائی کنٹرول

 تھائیوفینیٹ میتھائل 70 ڈبلیو پی دو سو پچاس سے تین سو گرام فی ایکڑ یا 

 ڈائی فینوکونازول 250  ای سی سو ملی لیٹر فی ایکڑ یا 

کاپرآکسی کلورائیڈ50 ڈبلیو پی دو سو پچاس گرام فی ایکڑ یا

ایزاوکسی سٹرابن %25 اس سی  دو سو گرام فی ایکڑ سپرے کریں۔