شناخت کی علامات
پتوں کا مرجھانا، زرد ہونا اور سوکھنا۔ جڑوں کا بھورا اور سڑا ہوا ہونا، بدبو کے ساتھ۔ جڑیں کمزور ہو کر پودا آسانی سے اکھڑ جاتا ہے۔
حملے کا وقت
اپریل – اگست (زیادہ نمی اور پانی کی کمی خطرہ بڑھاتے ہیں)۔
کیمیائی کنٹرول
پودے سے پودے کا فاصلہ مناسب رکھیں کیونکہ پودے زیادہ قریب رکھنے سے بیماری کا حملہ بڑھ جاتا ہے۔ بیماری کے آغاز میں تجویز کردہ زہر تھائیوفینیٹ میتھائل ہدایت کے مطابق سپرے کریں ۔ حیاتیاتی تدارک یعنی فصل دوست کیڑوں کے ذریعے تدارک کا طریقہ بھی استعمال کریں۔







