مہربان سیڈ سٹور کاشتکاروں کے لیے اعلیٰ معیار کے زرعی بیج فراہم کرتا ہے۔ ہمارے ہاں خصوصی طور پر پیاز کا بیج نصرپوری، فلکارہ، ہزاری اور ہر انٹرنیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنی کے بہترین بیج دستیاب ہیں جو فصل کی بھرپور پیداوار کے ضامن ہیں۔