ہمارے ہاں روٹا ویٹر اور ویٹ تھریشر کے متعلق سپلائین شافٹیں اور گراریاں وغیرہ تیار کی جاتی ہیں۔ نیز تھریشر کے لئے کراس شافٹ بنائی جاتی ہیں. روٹا ویٹر تھریشر اور چاپر مشین کی گراریاں اور سپلائین شافٹ بنانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔ کسی نے ود میٹیریل یا مزدوری پر کام کروانا ہو تو اس کی سہولت موجود ہے.