ہربی زون بیج اور پوردے

لاہور 4203 0

تفصیل

ہربی زون سیڈز میں خوش آمدید
ہربی زون لوکل اور امپورٹڈ سدا بہار چارہ جات اور پنیریوں کی سپلائی پر کام کر رہی ہے۔ ہمارے پاس  پورا سال سیل ہونے والے سدا بہار چارہ جات ہیں۔ ہماری کمپنی مندرجہ ذیل چارہ جات اور طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیوں کے بیج  فاراہم کر رہی ہے

 

  • مورنگا سدا بہار چارہ - کھل ونڈے کی لاگت کو کم کرنے کیلئے بہترین

  • سپر ممباسہ ہائیبرڈ چارہ- 12 سے 15 سال کیلئے سدا بہار چارہ

  •  نیپئیر گراس چارہ -  سال کیلئے سپز چارے اور توڑی کی بچت کو کم کرے

  •  ہاڑو برسیم چارہ - لمبے عرصے تک پیداوار دینیوال بیج

  • الفلفاہ لوسرن -  3 سال کیلئے سدا بہار چارہ

  • قنواہ / Seeds Quinoa

  • چیا سیڈ / Chia Seeds

  • عقرقر کا بیج / Akarkara Seeds

  • اسگنڈ کا بیج /Asghand Seeds/Ashwagandha

  • ہالوں کے بیج / Halun/Haloon Seeds

  • زیرے کے بیج / Cmin Seed

  • کالونجی کے بیج / Nigella Seeds

دکان کے مالک کی تفصیلات


آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس


متعلقہ دکانیں

اشتہار لگائیں