| کمپنی | سائیبان |
| کیمیل | ایسیفیٹ |
| سپکٹرم | رس چوسنے والے کیڑے اور پتے کھانے والے کیڑے یا سنڈیوں کے لیے |
| فصل | کپاس |
| سفارش برائے استعمال | کپاس کے رس چوسنے والے کیڑے جیسے سبز تیلہ یا جیسڈ، تھرپس، سفید مکھی، سست تیلہ کیلیے بحساب 330 ملی لیٹر فی ایکڑ | کپاس کی سنڈیاں؛ امریکن سنڈی،گلابی سنڈی، لشکری سنڈی، چتکبری سنڈی وغیرہ بحساب750 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے