!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

25 ایکڑ زرعی زمین برائے فروخت

موضع ذوالفقارآباد، نزد ہیڈ محمد والا، ضلع ملتان، پنجاب
7 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

25 ایکڑ زرعی زمین برائے فروخت

موضع ذوالفقارآباد، نزد ہیڈ محمد والا میں 25 ایکڑ زرعی زمین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

مقام:
موضع ذوالفقارآباد، نزد ہیڈ محمد والا

لوکیشن اور فاصلہ:

  • ملتان سعیدونوالہ بائپاس سے تقریباً 25 سے 30 کلومیٹر
  • ہیڈ محمد والا کے قریب واقع ہے

زمین کی تفصیل:

  • کل رقبہ: 25 ایکڑ
  • آباد زمین: 15 ایکڑ
  • غیر آباد زمین: 10 ایکڑ
  • فرنٹ روڈ سے 10 ایکڑ کا فاصلہ، جبکہ 11 ایکڑ سے مکمل 25 ایکڑ کا پلاٹ موجود ہے

ڈیمانڈ: 45 لاکھ روپے فی ایکڑ

سنجیدہ خریدار مزید معلومات اور زمین کے وزٹ کے لیے براہِ راست رابطہ کریں۔

پروڈکٹ کا مالک

صارف صارف

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں