!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے
1,000روپے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

پاورفل پوائزن

جنگلی اور نقصان دہ جانوروں کے لیے زہر

مردان
93 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

چین سے درآمد شدہ مضر جانوروں کے لیے مؤثر زہریلی دوا مثلاً: سور، گیدڑ، سانپ، گوہ وغیرہ، نیز گھروں، گوداموں اور دیگر مقامات میں چوہوں کے خاتمے کے لیے بھی نہایت مؤثر۔ طریقۂ استعمال: آٹے کے 3 سے 4 گول پیڑے تیار کریں اور ان میں دوا اچھی طرح ملا دیں۔ پھر ان پیڑوں کو ان مقامات پر رکھیں جہاں پہاڑی علاقوں، کھیتوں، فصلوں یا گھروں میں یہ مضر جانور نظر آتے ہوں۔ ان شاء اللہ بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔ نوٹ: دوا انتہائی خطرناک ہے، اسے بچوں اور پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

اس دوکان کی پراڈکٹ ہے

پروڈکٹ کا مالک

نور جمیل شاہ نور جمیل شاہ

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں