چین سے درآمد شدہ مضر جانوروں کے لیے مؤثر زہریلی دوا مثلاً: سور، گیدڑ، سانپ، گوہ وغیرہ، نیز گھروں، گوداموں اور دیگر مقامات میں چوہوں کے خاتمے کے لیے بھی نہایت مؤثر۔ طریقۂ استعمال: آٹے کے 3 سے 4 گول پیڑے تیار کریں اور ان میں دوا اچھی طرح ملا دیں۔ پھر ان پیڑوں کو ان مقامات پر رکھیں جہاں پہاڑی علاقوں، کھیتوں، فصلوں یا گھروں میں یہ مضر جانور نظر آتے ہوں۔ ان شاء اللہ بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔ نوٹ: دوا انتہائی خطرناک ہے، اسے بچوں اور پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے