!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے
3,300,000روپے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

میسی فرگوسن 385 ٹریکٹر برائے فروخت

بوریوالا
482 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

میسی فرگوسن 385 ٹریکٹر فروخت کے لیے بہترین حالت میں ٹریکٹر احتیاط سے استعمال ہوا ہے، مکمل طور پر مینٹین رکھا گیا ہے، اور بھاری زرعی کام کے لیے فوراً تیار ہے۔ ✅ اصل طاقتور انجن ✅ بہترین فیول ایوریج ✅ ہائیڈرولکس اور گیئر سسٹم بہترین حالت میں ✅ٹائر اچھی حالت میں ✅آرام دہ ڈرائیوائنگ، 100٪ کارکردگی ✅ فوری استعمال کے لیے تیار صرف ذاتی زرعی کام کے لیے استعمال ہوا ہے۔ کوئی حادثہ نہیں ہوا۔ قیمت موقع پر دیکھنے کے بعد معمولی طور پر کم کی جا سکتی ہے۔

پروڈکٹ کا مالک

صارف صارف

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں