زیتون کا تیل ہول سیل پیکنگ میں دستیاب ہے۔ یہ ہردل برانڈ کا معیاری اور تازہ دم زیتون کا تیل ہے جو 1 لیٹر کی پیکنگ میں ملتا ہے۔ ہر کارٹن میں 12 بوتلیں ہوتی ہیں۔ پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے